07:46 pm
پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑوکو 35کروڑمیں سینیٹ ٹکٹ بیچنےکا انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی ٹکٹوں کو کروڑوں روپے میں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہواہے۔ تحریک انصاف نے سندھ سے سینیٹ کے ٹکٹ ہولڈر سیف اللہ ہولڈر کو سینیٹ کا ٹکٹ 35کروڑ روپےمیں فروخت کیا ہے۔اس بات کا انکشاف پی ٹی آئی سندھ کےمرکزی رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ لیاقت جتوئی نے کیا ہے۔انھوںنےالزام لگایا کہ تحریک انصاف نے سیف اللہ ابڑوکو سینیٹ کا ٹکٹ 35کروڑروپے 
میں فروخت کیا۔جس سے کام کرنے والے اورنظریاتی لوگوں کو نظر انداز کیاگیا ہے۔ انھوںنے کہا کہ اس اقدام سے پارٹی کے لئے کام کرنے والے رہنمائوں کو مایوسی ہوئی ہے۔ ہمیں نظر انداز کیا گیا ہے،۔میں نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا ہے ۔ مستقبل میں راستے الگ ہو سکتے ہیں۔ انھوںنے مزید کہاکہ پی ٹی آئی سندھ کےمعاملات گورنر ہائوس میں طے کیے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز