08:08 pm
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ۔۔ دہشت گرد کمانڈر ہلاک

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ۔۔ دہشت گرد کمانڈر ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں دوران آپریشن دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ فائرنگ کے
 تبادلے میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد کمانڈر حسن عرف سجنا کو ہلاک کردیا ۔ دہشتگرد حسن گزشتہ روز قتل ہونے والے چار خواتین کی قتل میں ملوث تھا ۔ ہلاک دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم کے حافظ گل بہادر گروپ سے تھا 

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز