10:04 pm
اسلام آبا د پولیس کی بڑی کاروائی ۔۔ مختلف وارداتوں میں مطلوب خطرناک پانچ رکنی افغانی گینگ گرفتار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبا د پولیس کی بڑی کاروائی ۔۔ مختلف وارداتوں میں مطلوب خطرناک پانچ رکنی افغانی گینگ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں مطلوب خطرناک پانچ رکنی افغانی گینگ گرفتارکرلیا ۔ گینگ کے جہانزیب، ہجرت خان،گلزار خان، خواجہ محمد اور سلیمان حسین نامی کارندے گرفتار ملزمان جڑواں شہروں میں متعدد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن بھی
برآمدکرلیا گیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق  شہریوں سے وارداتوں کے دوران چھینے ہوئے موٹرسائیکلز نقدی و موبائلز فون بھی گینگ کے قبضے سے برآمدکرلئے گئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ابتدائی تفتیش دوران متعدد وارداتوں کا انکشاف ہوا ۔ ملزمان کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ملزمان وارداتوں کے بعد افغانستان فرار ہوجاتے تھے۔ 

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے