10:08 pm
سیف اللہ ابڑوکا لیاقت جتوئی کو قانونی نوٹس بھجوانےکا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے سینیٹ ٹکٹ35کروڑروپے میں خریدنے کا الزام عائد کر نے پر سیف اللہ ابڑو نے ان کو قانونی نوٹس بھجوانےکا الزام عائد کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سیف اللہ 
ابڑونے پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رہنما لیاقت جتوئی کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا ہے۔ لیاقت جتوئی کی جانب سے سینیٹ ٹکٹ 35کروڑ روپے میں خریدنےکاالزام عائد کیے جانے پر سیف اللہ ابڑونےاپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خان بہادر آپ کو اخلاقیات کا پتہ ہی نہیں ہے۔ آپ نےجو الزامات لگائے ہیں ،ان پر آپ کو جواب دینا پڑے گا۔میں آپ کو قانونی نوٹس بھجوا رہا ہوں ، اب عدالت میںملاقات ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب