11:04 am
عوام کیلئے اچھی خبر،ترقیاتی اسکیمیں بارے بڑا اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں جاری ترقیاتی اسکیموں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا، اسکیموں کے ثمرات بروقت عوام تک پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں صوبے کی مالی حالت اور ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ترقیاتی 
اسکیموں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی تاکہ مقررہ وقت تک منصوبہ تکمیل کو پہنچے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ترقیاتی اسکیموں کے ثمرات بروقت عوام تک پہنچیں گے، جلد پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا دورہ کروں گا، سالانہ ترقیاتی پروگرام پر پیشرفت کا خودجائزہ لوں گا۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی اسکیموں میں سست روی برداشت نہیں کی جائے گی، فنڈز کا بروقت استعمال یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ ضروری ہے، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے اہداف کو ہر صورت حاصل کیا جائے گا۔پنجاب کے وزیراعلیٰ نے مالی ڈسپلن یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کی ہدایت کردی اور مزید کہا کہ جاری اخراجات میں کمی کے لیے آؤٹ آف باکس حل سامنے لائے جائیں، فلاح عامہ کی اسکیموں کے زیادہ فنڈ مختص کرنے پر توجہ دی جائے، صوبائی حکومت عوام کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا