11:05 am
لاہور، بچوں کو زندہ جلانے والی سنگدل ماں کا بیان سامنے آگیا،سب کچھ اُگل دیا

لاہور(نیو زڈیسک)لاہور کے نواحی علاقے مانگا منڈی میں دو معصوم بچوں کو زندہ جلانے والی سنگدل ماں کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔مانگا منڈی میں ملزمہ تنزیلہ بی بی نے اپنے دو معصوم بچوں کو آگ لگا کر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، ملزمہ کے خلاف مقتول بچوں کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔سنگدل خاتون تنزیلہ نے اپنے ہی 2بیٹوں 3 سالہ فیضان اور 2 سالہ عبدالرحمٰن 
کو زندہ جلا دیا تھاجبکہ 5 سال کا خوش قسمت اذان بچ گیا اور اس نے ہولناک واقعے کے تمام مناظر پولیس کو بتا دیےملزمہ تنزیلہ نے جب دیکھا کہ اب حقیقت چھپ نہیں سکتی تو اس نے اعتراف جرم کرلیا، اپنے ویڈیو بیان میں ملزمہ نے الزام لگایا کہ سسرال والوں نے زندگی تنگ کر دی تھی، ماں باپ کے بعد بچوں کا کوئی وارث نہیں بنتا، اس لئے آگ لگائی۔ملزمہ کی خالہ زاد بہن نے کمرے میں لگی آگ دیکھ کر اسے بچانے کی کوشش کیملزمہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بچوں کو مارنے سے قبل کمرے میں سگریٹ بھی سلگایا، اس کی ساس نے اسے سگریٹ پینے پر لگایا تھا۔ایف آئی آر میں ملزمہ کے سسر غلام رسول نے الزام لگایا ہے کہ اس کی بہو تنزیلہ کا اپنے شوہر سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا، جس پر تنزیلہ نے گھر کو آگ لگائی۔پولیس کا کہنا ہے کہ معصوم بچے اذان کا بیان حقائق سامنے لانے میں معاون ثابت ہوا ہے

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی