11:21 am
پاکستان جلد نیا ایئر ڈیفنس سسٹم حاصل کر لے گا،مزید لڑاکا طیارے حاصل کرنے پر غورجاری ہے، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارش مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جنگی سازوسامان خریدنے کا جنون خطے میں طاقت کے توازن کو بگاڑ سکتا ہے،پاکستان جلد نیا ایئر ڈیفنس سسٹم حاصل کر لے گا،پاکستان مزید لڑاکا طیارے حاصل کرنے پر غور کر رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایئرچیف مارش مجاہد انور خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی صورت میں دشمن پر حاوی ہونے میں فضائیہ اہم کردار ادا کرتی ہے
 
جبکہ پاکستان کے پاس اپنی اور علاقائی سلامتی لیے ضروری اقدامات اٹھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پاکستان کی سیاسی قیادت کی طرف سے امن کا ایک اشارہ تھا۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے فضائیہ کی جوابی کارروائی اور اس کے مقاصد طے کیے۔ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ فضائیہ نے وقت، ٹارگٹ، طیارے اور ہتھیاروں کا انتخاب کیا اور آپریشن سوفت ریٹارٹ نے پاکستان کو ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اجاگر کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی جنگی سازوسامان خریدنے کا جنون خطے میں طاقت کے توازن کو بگاڑ سکتا ہے اور اس سال پاکستان نیا ایئرڈیفنس سسٹم حاصل کر لے گا جبکہ پاکستان مزید لڑاکا طیارے حاصل کرنے پر غور کر رہا ہے۔سربراہ پاک فضائیہ نے کہا کہ 25 فروری 2021 کو میراج طیاروں کی گولڈن جوبلی منائیں گے۔ پاکستان جے ایف 17 نائیجریا کو برآمد کر رہا ہے اور نائیجریا کے پائلٹ کو تربیت بھی دی جا رہی ہے۔ پاک فضائیہ ملک کے لیے زرمبادلہ کما رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے