11:43 am
سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ’’ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے‘‘۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میںشبلی فراز نے کہاکہ  اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کاووایلا مچارہی ہےتودوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کازورلگارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ  اپوزیشن کادوغلاپن ’
’ہاتھی کے دانت کھانےکے اور دکھانے کے اور‘‘کے مترادف ہے۔شبلی فراز نے کہاکہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے جبکہ حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے ۔‎

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم