11:43 am
سینیٹ الیکشن :شہبازشریف نے یوسف رضا گیلانی کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)یوسف رضا گیلانی کی شہبازشریف سے ملاقات ،سینیٹ الیکشن میں ان کی حمایت مانگی جس پر میاںشہبازشریف نے یوسف رضاگیلانی کی مکمل حمایت کی یقینی دہانی کرا دی ہے۔ملاقات کے دوران پارلیمنٹ کی بالادستی ،جمہوریت کی مضبوط اورمہنگائی سمیت عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے
کہاکہ ہار ٹریڈنگ کے تاثر کی مذمت کرتے ہیں،پی ڈی ایم ایک حقیقت ہے ، ان حالات میں پی ڈی ایم کی کامیابی عوام اورجمہوریت کی کامیاب ہو گی ۔یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ میں نے بہت عرصہ میاں شہبازشریف کیساتھ کام کیا ہے جب میں وزیراعظم تھا اور وہ وزیراعلیٰ پنجاب تھے تو ہمارے بہت اچھے روابط تھے اوراب میں ان کیساتھ اعلیٰ قسم کے تعلقات ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم نے ضمنی الیکشن میں بہت اچھے نتائج دیئے ہیں اور ہم حکومت کو سرپرائز تو ضمنی الیکشن میں دے چکے ہیں ۔یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ شہبازشریف سے ملاقات بہت اچھی رہی ہے اور انہوں نے مجھے اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر میں ان کا مشکور ہوں ۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اپنا متفقہ امیدوار سینیٹ منتخب کیا اور میری حمایت کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ میری جلد مریم نوازشریف اور سرداراختر مینگل سے بھی ملاقات ہو گی ۔‎

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب