11:52 am
پاکستان اور سری لنکاخطے میں تجارت کے فروغ کیلئے ملکر کام کررہے ہیں،عبدالرزاق دائود

پاکستان اور سری لنکاخطے میں تجارت کے فروغ کیلئے ملکر کام کررہے ہیں،عبدالرزاق دائود

11:52 am

کولمبو(روزنامہ اوصاف)مشیرتجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان دو سالوں میں بہت بدل چکا جہاں سرمایہ کاروں کو بہترین ماحول اور سہولیات فراہمی کی جارہی ہیں،ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس دونوں ممالک کے تاجروں کو آپس میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے کا باعث بنے گی۔تفصیلات کے مطابق پاک سری لنکا ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان اور سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجہ پاکسے ،مشیرتجارت عبدالرزاق دائود، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت سری لنکن وزیرتجارت اور تاجر رہنمائوں اور متعلقہ حکام نے شرکت کی ۔
 
کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہاکہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس شرکت کرنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے ، کانفرنس کا مقصد دو طرفہ تجارت کوفروغ دینا ہے اور یہ کانفرنس دونوں ممالک کے تاجروں کو آپس میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے کا باعث بنے گی اور ہم ایسی کانفرنسز منعقد کرکے پاکستان اور سری لنکا کا تجارتی مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سری لنکا کے وزیر تجارت سےملاقات انتہائی مفید اور اچھی رہی ،دونوں ممالک سرمایہ کاری اور تجارت میں نئے مواقع تلاش کررہے ہیں اور اس کانفرنس کا مقصد بھی یہی ہے ،انہوں نے کہاکہ پاکستان اور سری لنکا ملکر خطے میں تجارت کے فروغ کیلئے کام کررہے ہیں اس ضمن میں ہم نے افغانستان، ازبکستان کوگوادر کے ذریعے براہ راست تجارت کرنے کی پیشکش کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان گزشتہ دو سالوں میں بہت بدل چکا ہےاور سری لنکن سرمایہ کار پاکستان میں موجود تجارتی مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہم ان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے ۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں دوطرفہ تعاون اور تجارتی حجم میں اضافہ ہوا ہے ہم بزنس آسانیاں فراہم کرنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں خطے میں بدلتی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تجارتی راہداری بن چکا ہے او ر پاکستان میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کیلئے بہت پرکشش ماحول ہے خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے 
 

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ