12:34 pm
استقبال کی تیاریاں عروج پر مریم نواز آج 2 بجےکہاں پہنچیں گی؟ ن لیگیوں کیلئے اہم خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیرآباد میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کی کامیابی کے بعد مریم نواز کے استقبال کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ضمنی انتخاب جیتنے والی مسلم لیگ نون کی امیدوار بیگم طلعت محمود کے گھر خصوصی طور پر اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز آج دو بجے بیگم طلعت محمود کے گھر پہنچیں گی۔مریم نواز بیگم طلعت محمود کی رہائش گاہ پر
کارکنوں سے خطاب بھی کریں گی۔واضح رہے کہ پی پی 51 وزیر آباد کے غیر حتمی نتائج کے مطابق (ن) لیگ کی بیگم طلعت محمود نے 53 ہزار 900 سے زائد ووٹ لیے جبکہ تحریک انصاف کے چودھری یوسف 48 ہزار سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ