12:49 pm
فردوس باجی !پرویز رشیدآپ کیلئے لوہے کا چنا ثابت ہوگا ،عظمیٰ بخاری کاجواب

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے فردوس امجد کو سیالکوٹ میں تیسری مرتبہ ذلیل و خوار کیا ہے،ڈسکہ اور وزیرآباد میں شکست کے بعد فردوس امجد کا ذہنی توازن خراب ہو چکا ہے،ڈسکہ میں شکست پر فردوس امجد کی مسلسل عمران خان سے بے عزتی ہورہی ہے جس کی بھڑاس وہ ٹویٹر پر نکال رہی ہیں،ٹویٹر پر نیا پاکستان بنانے والوں کو معلوم ہوچکا ہے گراؤنڈ پر حالات مختلف ہو چکے ہیں۔
 
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ فردوس باجی فکر نہ کریں پرویز رشید آپ لوگوں کےلئے دوسرا لوہے کا چنا ثابت ہو گا،موجودہ دور میں پرویز رشید نوازشریف کا جانثار سپاہی اور غیر جمہوری قوتوں کا سب سے بڑا ناقد ہے،اب ایک پیج والا چکر ختم ،عمران خان کے منشی اور درباری اپنے اپنے صحفے تلاش کررہے ہیں،سینیٹ الیکشن سے قبل ہی پی ٹی آئی میں الزامات کی بوچھاڑ ہو رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان اور کے پی کے میں تحریک انصاف کے اختلافات عروج پر پہنچ چکے ہیں۔عظمی بخاری نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کو توڑنے والوں کی اپنی جماعت میں ہر صوبے میں الگ الگ گروپ بندیاں بن گئی ہیں،مجھے ذاتی طور پرسینیٹ الیکشن کے بعد تحریک انصاف کا سیاسی مستقبل خطرے میں دیکھائی دے رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 