01:31 pm
شکست سے سبق سیکھنے والا ہی چیمپئن بنتا ہے ،وزیراعظم

شکست سے سبق سیکھنے والا ہی چیمپئن بنتا ہے ،وزیراعظم

01:31 pm

کولمبو(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ شکست سے سبق سیکھنے والا ہی چیمپئن بنتا ہے ،سیاست میں آیا تو 14سال تک میرا تمسخرہ اڑایا جاتا رہا لیکن اکیلے ہی بڑھتا چلا گیا اور کسی بڑے سیاستدان کا سہارا نہیں لیا،پاکستان میںکئی سالوں سے قائم دو پارٹیز سسٹم تھا جسے توڑنا کوئی آسان کام نہیں تھا مگر میں نے ا س سسٹم کو توڑا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سری لنکن وزارت کھیل و امور نوجواناں کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔یہ تقریب سری لنکن وزارت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی
 
۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انسان کو شکست اس وقت ہوتی ہے جب وہ ہمت ہار جاتا ہے،سپورٹس نے مجھے زندگی کاقرینہ اور جدوجہد سیکھائی،کھیل نے مجھے ہار سے خوف نہ کرنا سیکھایا ،کھیل نے سیکھایا کہ مشکل میں کبھی جدوجہد نہیں چھوڑی جاتی ۔وزیراعظم نے کہاکہ کرکٹ سے میری گہری وابستگی رہی ہے،کھیل آپ کو مقابلہ کرنے اورسیکھنے کاسبق دیتا ہے، کھیلوں کے ذریعے انسان کو ڈسپلن سیکھنے کو ملتا ہے،کھیل وہ کچھ سکھاتا ہے جو وہ مدرسہ یا کسی سکول میں نہیں سیکھایا جاتا،وزیراعظم نے کہاکہ زندگی میں اچھے برے وقت آتے ہیں ،شکست کھائے بغیر کوئی بھی چیمپئن نہیں بنتا ،ہار سے سیکھنے والا ہی چمپئن بنتا ہے، مجھ میں اورباقیوں میں یہ فرق تھا میں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا،انہوں نے کہاکہ سیاست میں آیا تووہ بھی میرے لئے پہلے ٹیسٹ میچ کی طرح تھا،میں نے پہلے الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہیں جیتی تھی ،سیاست میں 14 سال تک لوگوں نے میرامذاق اڑایا۔وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ایک بھی سیٹ نہ جیتنے پر لوگوں نے کہااب میری سیاست ختم ہو چکی ہے،14 سال سیاست میں اکیلا تھا صرف چند لوگ ساتھ تھے اور میں نے اپنی جدوجہد جاری رکھی ، چونکہ پاکستان میں عرصہ دراز سے دو پارٹیاں اقتدار میں آتی چل آرہی تھیں اور دو پارٹیز نظام چل رہا تھا اور اس سسٹم کو توڑنا آسان نہیں تھا مگر میں نے اپنی جدوجہد کے ذریعے دونوں بڑی سیاسی پارٹیوں کے نظام کو توڑا اور ایک تیسری پارٹی پاکستان میں اقتدار میں آئی یہ سب میری جدوجہد کا نتیجہ ہے ا س لئے ہمیں اپنی شکست اور ہار سے مایوس ہونے کی بجائے سبق سیکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے تب ہی ملک و قوم ترقی کرسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے