02:09 pm
حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

02:09 pm

لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی ہے۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔  لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بنچ نے حمزہ شہباز کی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت کی، عدالت نے وکلائے طرفین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سناتے ہوئے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کر لی اور نیب کو ن لیگی رہنما کی رہائی کا حکم دے دیا۔ حمزہ شہباز کو ایک ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

گذشتہ روز حمزہ شہباز کے وکلا نے اپنے دلائل میں کہا تھا کہ حمزہ کی گرفتاری کے 17 ماہ بعد فرد جرم عائد کی گئی، سپریم کورٹ میں 10 ماہ تک ضمانت کی درخواست زیر التوا رہی ،عدالت عظمی نے نیب کے پرانے ترین کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر سننے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ 20 ماہ کی تاخیر کرنے پر نیب کے کیسز میں ملزموں کو ریلیف دے چکی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل میں کہا تھا کہ نیب کو اگر 6 ماہ کا وقت دیا جائے تو کیس کا ٹرائل مکمل ہو جائے گا، لاہور میں 5 نئی عدالتیں آ رہی ہیں تو یہ سنیارٹی والا معاملہ ہی حل ہو جائے گا۔واضح رہے کہ نیب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق تحقیقات کر رہا ہے۔ نیب کے لگائے گئے الزامات کے مطابق حمزہ شہباز اور ان کے والد شہباز شریف نے انڈسٹریل یونٹس سے اربوں روپے کے اثاثے بنائے جبکہ اپنے ملازمین اور فرنٹ مین کے ذریعے بے نامی اکاونٹس کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی۔ نیب کے مطابق سال 2018 میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور اہلخانہ کے اثاثوں کی مالیت 6 ارب کے قریب پہنچ گئی، شہباز خاندان نے کرپشن کر کے 7 ارب سے زائد اثاثے بنائے۔
دوسری جانب  عدالت کا فیصلہ سنتے ہی ن لیگی کارکنوں کی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔ جگہ جگہ جشن کا سماں ۔ ڈھول کی تھاپ پر رقص۔ مریم نواز عدالت فیصلے پر ردعمل دیتےہوئے بولیں کہ آج سچ کی فتح ہوئی ہے اللہ نے ہمیں اس کیس میں بھی کامیابی عطا کی ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

افضال احمد کو دوسرے مریض کے ساتھ بیڈ پر کیوں ڈالا گیا اور کیا اداکار واقعی غربت کا شکار تھے؟ حیران کن انکشافات

گوگل کا دفتر پاکستان میں کب تک قائم ہوگا ، بڑی خبر آگئی 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سیاسی کیرئرکاسب سے اہم فیصلہ کرلیا،کس جماعت میں شامل ہوگئے ،ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

بیٹی کو بچالیا مگر خود پھنس گئیں ۔۔ ننھی پری پر جنگلی جانور کے حملے کو ماں نے خود کیسے ناکام بنایا؟

بڑے یورپی ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش، سابق فوجیوں سمیتکتنے افراد گرفتار ہوگئے

والد اداکارہ نہیں بنانا چاہتے تھے بلکہ وہ، مجھے افسوس رہے گا کہ میں ان کی خواہش ۔۔۔ حبا بخاری زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر۔۔۔چوہدری شجاعت نے بڑاانکشاف کرڈالا

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی ، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکائونٹ کھلوانے کے لیے کیاحربہ استعمال کیاگیا،انکشاف سے ہلچل مچ گئی 

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے