02:44 pm
این اے75 میںدوبارہ الیکشن،مریم نواز نے بڑااقدام اٹھالیا،کھلاڑی پریشان

این اے75 میںدوبارہ الیکشن،مریم نواز نے بڑااقدام اٹھالیا،کھلاڑی پریشان

02:44 pm


لاہور(روزنامہ اوصاف) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن کے اندر بھی پٹیشن دائر کی ہے اورکہا ہے کہ  پورے حلقے این اے 75دوبارہ الیکشن کرائے جائیں ،صرف بیس پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن نہیں چاہئیں ، بیس پولنگ اسٹیشنز سے عملہ دھند میں اغوا ہو گئے تھے کسی نے کہا عینک ٹوٹ گئی تھی کچھ نے کہامیری گاڑی خراب ہوگئی تھی اور کچھ نے کہا دھند زیادہ ہوگئی تھی میرے خیال میں جو دھند میں غائب ہو گئے تھے اور جن کی عینکیں
ٹوٹ گئی تھیں انہی کے پولنگ اسٹشنز پر دھاندلی ہوئی ہے ، ڈسکہ میں بہت منظم طریقے سے ان لوگوں نے دھاندلی کی ہے سب سے پہلے ان لوگوں نے بڑی چالاکی کیساتھ ووٹ ڈالنے کیلئے آنیوالے افراد کو فائرنگ کرکے ڈرایا اور خوف وہراس پیدا کیا اس کے بعد پھر پولنگ کا عمل سست کردیا گیا اور اس طرح کے تاخیری حربے بھی استعمال کیے گئے اس کے باوجود جب پھر بھی ڈسکہ کے عوام ووٹ ڈالنے کے حق سے پیچھے نہ ہٹے تو ان لوگوں نے پولنگ اسٹیشنز کو بند کردیا اور چھ چھ گھنٹے پولنگ کا عمل بند رکھا گیاہم نے اس حوالے سے ویڈیوز بھی عوام کو دکھائی ہیں اور عوام پولنگ اسٹشنز کے دروازے توڑ کر داخل ہوئے تو وہاں موجودعملہ خالی بیٹھا ہوا ،پولنگ اسٹیشنز کے گلی محلوں میں شیر کے ووٹرز ہی ووٹرز تھے جنہیں ووٹ پول کر نے نہیں دیا گیا ،ووٹ کے تھیلے چوری کرکے لے گئے اور اس معاملے کی تصدیق پریذائیڈنگ افسر تصدق حسین نے بھی کی ہے۔پورے ڈسکہ کا الیکشن دوبارہ ہوگا اور میری الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ دھاندلی میں انتظامیہ،چیف سیکرٹری ،وزیراعلیٰ پنجاب ، آئی بی ،پولیس یا کسی بھی ادارے کے افسران جو بھی ملوث ہوں ان کیخلاف قانون کے مطابق کی جائے ۔حمزہ شہباز ڈٹ کر کھڑا رہاہے اور وہ ایک دن کے لئے بھی نہیں گھبرایا جس پر ہم سب ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ (ن) کی تمام قیادت پر ظلم کیاگیا اور جیلوں میں قید رکھا گیالیکن اب وقت پلٹ گیا ہے اور اب آنیوالا ہر دن ووٹ چوراور جعلی وزیراعظم عمران خان کو ذلیل وخوار کررہا ہے جبکہ مسلم لیگ(ن) سرخرو ہورہی ہے ،نوازشریف سرخرو ہورہاہے ۔انہوں نے کہاکہ بجلی چوروں ، آٹا چوروں اور بجلی چوروں نے جو قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے وہ سب جانتے ہیں۔‎

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی