03:19 pm
پاکستان کے اہم شہر میں بڑا حادثہ۔متعدد ہلاکتیں ہوگئیں ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں بڑا حادثہ۔متعدد ہلاکتیں ہوگئیں ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر

03:19 pm

شیخوپورہ (نیوزڈیسک)شیخوپورہ میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فیصل آباد روڑ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر رکشے پر الٹ گیا۔ذرائع کے مطابق حادثے میں رکشے
میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں