03:22 pm
راولپنڈی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

راولپنڈی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

03:22 pm

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف) ریلوے پولیس نے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریلوے پولیس راولپنڈی کو اطلاع ملی کہ پوڑی پل کےقریب زیر تعمیر عمارت کے قریب مشکوک اشیا موجود ہے، جس پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ فوری طور پر حرکت میں آیا اور متاثرہ جگہ پر پہنچا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق عمارت کے قریب سے ملنے والا بارودی مواد تھا جو شہر میں تخریب کاری کے لئے استعمال میں لایا جانا تھا، بارودی مواد کو موبائل ڈیوائس کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا،
 
جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔بارودی مواد کو ناکارہ بناتے وقت آر پی او راولپنڈی عمران احمر اور سی پی او احسن یونس بھی جائےوقوع پر موجود رہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 