04:41 pm
ارباب مجیب الرحمان مرتے دم تک قومی حقوق کی جنگ لڑتے رہے،زمانہ طالبعلمی سے آخری سانس تک وہ اپنے اصولوںپرکھڑے رہے۔اسفندیار ولی خان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ ارباب مجیب الرحمان مرتے دم تک قومی حقوق کی جنگ لڑتے رہے، زمانہ طالبعلمی سے آخری سانس تک وہ اپنے اصولوں، نظریے اور تحریک کے ساتھ کھڑے رہے۔ نامور پشتون سیاستدان اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما ارباب مجیب الرحمان کی تیسری برسی پر جاری
پیغام میں اے این پی سربراہ نے کہا ہے کہ نوجوان ارباب مجیب جس جذبے کے ساتھ قومی تحریک کا حصہ رہے، وہی جذبہ ہم نے آخر تک دیکھا۔وہ پشتونوں کے اتفاق، اتحاد، خودمختاری اور حقوق کے متمنی تھے۔پشتون وطن پر جان نثار کرنیوالے باچاخان کے سپاہی نے ہمیشہ پشتونوں کی خوشحالی کے خواب دیکھے۔ وہ پشتون وطن کے حالات اور مسائل سے آگاہ تھے جس کا وہ بلاجھجک ہر جگہ اور ببانگ دہل اظہار بھی کرتے تھے۔وہ پارلیمانی اور جمہوری نظام پر یقین رکھنے والے انسانیت پسند سیاستدان تھے۔انہوں نے کہا کہ پشتونوں کے حقوق کیلئے انہوں نے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کیں لیکن کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔انکی رحلت بلاشبہ قومی تحریک کیلئے بڑا نقصان ہے لیکن انکو یاد رکھ کر انکے مشن اور سوچ کو ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی