04:50 pm
مارچ کےآخرمیں"مارچ"ہوگا، حکومتی اتحادیوں کوکہتےہیں گرتی ہوئی دیوارکوایک دھکااورد و۔ بلاول بھٹو 

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ڈی ایم نےمل کرحکومت کوٹف ٹائم دینےکافیصلہ کیاتھاپی ڈی ایم نےکم مدت میں فیصلےکیے تمام ضمنی الیکشن میں حکومت کوبری طرح شکست ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں ثابت ہوگیاعوام پی ڈی ایم کےساتھ ہیںیوسف رضاگیلانی اسلام آبادسےالیکشن لڑیں گے جو کہ پی ڈی ایم کےمشترکہ امیدوارہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوسف رضاگیلانی کومشترکہ امیدواربنانےپر تمام جماعتوں کاشکرگزارہوں ہم جانتےہیں ہمارےپاس کم ووٹ ہیں۔ بلاول بولے کہ  یوسف رضاگیلانی کی جیت کےبعدجمہوریت بحال ہوجائےگی۔مارچ کےآخرمیں"مارچ"ہوگا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومتی اتحادیوں کوکہتےہیں گرتی ہوئی دیوارکوایک دھکااورد و۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ حکومت نےمختصروقت میں خودکوبےنقاب کرلیاہے پی ڈی ایم نےمل کرضمنی الیکشن میں حصہ لینےکافیصلہ کیاتھا،
جو کہ پی ڈی ایم کےمشترکہ امیدوارہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوسف رضاگیلانی کومشترکہ امیدواربنانےپر تمام جماعتوں کاشکرگزارہوں ہم جانتےہیں ہمارےپاس کم ووٹ ہیں۔ بلاول بولے کہ  یوسف رضاگیلانی کی جیت کےبعدجمہوریت بحال ہوجائےگی۔مارچ کےآخرمیں"مارچ"ہوگا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومتی اتحادیوں کوکہتےہیں گرتی ہوئی دیوارکوایک دھکااورد و۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ حکومت نےمختصروقت میں خودکوبےنقاب کرلیاہے پی ڈی ایم نےمل کرضمنی الیکشن میں حصہ لینےکافیصلہ کیاتھا،

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی