05:41 pm
احسان اللہ احسان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) میجر جنرل بابر افتخارکا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان کو دوبار گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ان کو دوبار گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل بابر افتخار نے یہ بات غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسفزئی کو جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ سے دھمکی دی گئی تھی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا، اس کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوششیں کی جاری ہیں۔ فرار کے ذمہ دار فوجیوں
کیخلاف کارروائی ہو چکی ہے۔میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ بلوچستان میں 11 کان کنوں کے قتل سے متعلق چند افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، یہ بہت اہم گرفتاریاں ہیں۔ بھارت، پاکستان مخالف شدت پسندوں کی مدد کر رہا ہے، اس کا علم افغان انٹیلی جنس کو بھی ہے۔ بھارت ان تنظیموں کو اسلحہ اور نئی ٹیکنالوجی سے بھی نواز رہا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ لاپتا افراد پر بننے والے کمیشن نے بہت پیشرفت کی ہے۔ کمیشن میں 6 ہزار سے زائد مقدمات میں سے 4 ہزار حل کیے جا چکے ہیں، یہ معاملہ بہت جلد حل ہو جائے گا۔پاک فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ حکومت پاکستان کی پالیسی ہمسایوں کے ساتھ امن کا ہاتھ بڑھانا ہے۔ آرمی چیف نے حالیہ بیان میں امن کا ہاتھ بڑھانے کی بات کی۔ تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ مشرقی سرحد پر خطرے سے آگاہ نہیں ہیں بھارت کی تمام فوجی نقل وحرکت ہماری نظر میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران سرحد پر باڑ لگانے اور افغان امن عمل میں مذاکرات بلا تعطل جاری رہنے چاہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی