09:38 pm
سینیٹ الیکشن۔۔۔خاتون پی ٹی آئی رکن اسمبلی پارٹی قیادت سے  ناراض،ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑیوں میں پریشانی کی لہردوڑ گئی

پشاور(ویب ڈیسک )حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک اور رکن اسمبلی نے سینیٹ الیکشن میں نظر انداز کرنے کا شکوہ کردیا۔پی ٹی آئی کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملیحہ علی اصغر کہتی ہیں کہ سینیٹ انتخابات میں ہزارہ ریجن کو یکسر نظر انداز کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ نشستوں کا تناسب دیکھا جائے تو ہزارہ ریجن کو 3 نشتیں ملتیں، پارٹی کے تمام فیصلے پشاور سے کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں پشاور میں وزیراعظم
عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرکےوزیراعظم کو اپنا احتجاج ریکارڈکرایا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا