09:41 pm
حکومت کی کوشش ہے آئین کو تبدیل کیاجائے،یوسف رضاگیلانی

لاہور(ویب  ڈیسک)یوسف رضاگیلانی نے کہاہے کہ حکومت پہلے میرے پیچھے لگی کہ نااہل ہوجائے،اب حکومت کی کوشش ہے آئین کو تبدیل کیاجائے۔احتساب عدالت میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر اورحمزہ شہباز سے ملاقات ہوئی ہے،پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے شہبازشریف سے ملاقات کی ،سینیٹ امیدوار نامزد کرنے اورحمایت پر پی ڈی ایم کا شکریہ ادا کرتاہوں۔انہوں نے کہاکہ
تاثر ہے ہارس ٹریڈنگ ہوگی پیسے چلے گا اس کی مذمت کرتے ہیں ،بلاول تشریف لا رہے ہیں ،مریم نواز سے ملاقات ہوگی ۔پی ڈی ایم کے سینیٹ امیدوار کاکہناتھا کہ حکومت بل لائی اورجب دیکھا اکثریت نہیں توریفرنس بھیج دیا،ان کاکہناتھا کہ کامیابی جمہوری قوتوں کی ہی ہوگی ،ہم حکومت کو سرپرائز تو دے چکے ہیں ،جب وزیراعظم تھاتو شہبازشریف وزیراعلیٰ تھے ہمارے اچھے تعلقات تھے۔یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ پی ڈی ایم حقیقت ہے ، ضمنی الیکشن میں بہترین نتائج دیئے
، ہم حق پر ہیں اور حکومت کا کارنامہ سب دیکھ چکے ہیں،ہم نے ماضی بھول کر آگے بڑھنے کی بات کی ،میثاق جمہوریت کےلئے بھی ماضی میں اکٹھے ہوئے تھے آج بھی ساتھ ہیں۔قبل ازیں یوسف رضاگیلانی نے شہبازشریف سے کورٹ روم نمبر5 میں ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ،دونوں رہنماؤں نے سینیٹ الیکشن سمیت مختلف امور پر مشاورت کی،ملاقات میں ایاز صادق ،اعظم نذیر تارڑ،امیرمقام ،مخدوم محمود، مریم اورنگزیب و دیگرموجودتھے۔
 
تازہ ترین خبریں

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی