09:57 pm
 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز گل نے کہا ہے کہ کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں جیتے وہاں گھس کرمارنےکی بھڑکیں جہاں ہارےوہاں دھاندلی کاروناکیلبری کوئین کی ‏منافقت ہے۔انہوں نے کہا کہ لسانیت کی بنیاد پر تفریق ن لیگ کی گھٹیاسیاست کی بنیادہے، ‏مریم کےپاپا علاج کےنام پر فرار
اور اشتہاری ہیں۔ڈاکٹرشہبازگل نے مریم نواز کی تقریر پر تنقید کے خوب تیر برساتے ہوئے کہا کہ کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت ‏کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شریفوں کی بہادری کےکیا کہنےجن کا آدھا خاندان اشتہاری مفرور ہو جہاں ‏شرمندہ ہوناہوتاہےوہاں یہ درباری سرخروئی کی ایکٹنگ کرتےہیں ملکہ جعلسازی جرات دکھائیں، ‏‏20پولنگ اسٹیشنز والی درخواست پر کاربند رہی، جعلسازیوں اور پروپیگنڈےکی ماہرمریم عوام کو ‏گمراہ کرنےمیں لگی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی