10:30 am
آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس کا ایک ایک لفظ جھوٹ ہے، شہبازشریف

لاہور(روزنامہ اوصاف)سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں احتساب عدالت پیش ہوگئے۔سماعت کے دوران شہبازشریف نے عدالت کو بتایا کہ پراسیکیوشن نےمیری ضمانت کیخلاف درخواست واپس لےلی،اس ریفرنس کاایک ایک لفظ جھوٹ اورفراڈہے۔انہوں نے کہاکہ خود نمائی نہیں کررہا مگر میں نے عوام کی بہت خدمت کی ہے اور میں نے قوم کا پیسہ بچایا اور خزانے کا تحفظ کیا ،سابق چیف جسٹس نے بھی کہا پنجاب حکومت نے خزانے کا تحفظ کیا۔

شہبازشریف نے کہا کہ جس کمپنی کو بلیک لسٹ کیا گیا اس کو بی آر ٹی کا ٹھیکہ دیدیا گیا ،عدالت میں احد چیمہ بھی کھڑے ہیں انہوں نے بھی بڑی محنت کی میں خطار انسان ہوں لیکن میں نے کرپشن کبھی نہیں کی ، میں اورنچ ٹرین بنائی اچھے کام کی تعریف کرنی چاہیے ۔کمرہ عدالت میں خواجہ سعد رفیق کی شہبازشریف سے بھی ملاقات ہوئی سعد رفیق کی حمزہ شہباز کی ضمانت منظور ہونے پر شہبازشریف کو مبارکباد دی ۔

تازہ ترین خبریں

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان