10:56 am
پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، لیاقت جتوئی کا اہم ترین پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور اپنی ہی پارٹی کے رہنما شہباز گل کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف کرپشن کا کوئی کیس نہیں ہے، وزیر اعظم کو پتا ہی نہیں کہ سیف اللہ ابڑو کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ گورنر ہاؤس میں ہوا۔سیف اللہ ابڑو کی جانب سے بھیجے گئے ہرجانے کے نوٹس پر
لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ وہ 22 گریڈ کے افسر نہیں کہ شوکاز نوٹس سے دھمکایا جائے گا، وہ شو کاز نوٹس کا جواب نہیں دیں گے۔دوسری جانب رہنما پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ ابڑو کا کہنا تھا کہ انہیں ٹکٹ دینے کا فیصلہ وزیراعظم کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ نے کیا، یہ فیصلہ پارٹی کا ہے۔پروگرام کے دوران ہی سیف اللہ ابڑو نے لیاقت جتوئی سے سوال کیا کہ انہوں نے اپنے ضلع کی تمام چھ سیٹیں اپنے رشتہ داروں کو دیں اور کوئی بھی نا جیت سکا، وہ کس منہ سے سینئر اور جونیئر کی بات کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں