11:05 am
حکومت بے شک ڈسکہ میں ووٹ چوری وفائرنگ کی انکوائری کرالے،رانا ثناء اللہ

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نےپولنگ کے عمل میں مداخلت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بے شک ووٹ چوری ،فائرنگ اورپولنگ عمل کومتاثر کرنے کی انکوائری کرا لے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا ء اللہ نے کہاکہ ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پولنگ عمل پر اثر انہیں ہوا اور جو مجھ پر الزامات لگا رہے ہیں وہ ووٹ چوری ، فائرنگ اور پولنگ عمل کومتاثر کرنے کی انکوائری کرالیں ،پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہے اورپی ٹی آئی ن لیگ پر اگر معاملہ خراب کرنے کا الزام لگاتی ہے تو تحقیقات کرے۔،
 
ڈسکہ میں 100پولنگ اسٹیشنز ہیں جن میں سے اکثر پر پولنگ کا عمل سست رہا جبکہ آراو کے پاس اختیارات تھے کہ وہ معاملے کا ایکشن لیتے ،الیکشن ریفارمز سے مراد اختیار الیکشن کمیشن کودیاجائے ،پولنگ کاعمل سست روی کا شکا ر ہی نہیں ہوا کچھ دیر رکابھی،20پریذائیڈنگ افسران کو اٹھا لیاگیا،ڈسکہ میں فائرنگ کروائی گئی اور پولنگ کےعمل کومتاثر کرنے کی کوشش کی گئی ۔انہوں نے کہاکہ پرویز رشید پنجاب ہاوَ س کی رقم جمع کرانے کے لیے تیارتھے مگر سرکاری افسران ڈیوٹی سے غائب ہوگئے تاکہ نہ ان کی رقم جمع ہو سکے اور نہ وہ الیکشن میں حصہ لے سکیں ۔انہوں نے کہاکہ پرویز رشید کوسینیٹ کے لیے نااہل قراردینا انصاف کاقتل ہے۔

تازہ ترین خبریں

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

کیا روسی تیل خریدنے سے پاکستان پابندی کا شکار ہوگا؟ وزیرمملکت کا اہم بیان