11:28 am
اسلام آباد ہائیکورٹ کاوفاقی حکومت کو جوڈیشل کمپلیکس کا کام 30 روز میں شروع کرنے کا حکم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے وفاقی حکومت کو 30 روز میں کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے لئے وزارت داخلہ، قانون اور منصوبہ بندی سیکرٹریز کی کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا اور کہا کہ بیوروکریٹک مسائل میں نہ الجھائیں، 30 روز میں کام شروع ہونا چاہیے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ایگزیکٹو کے کام میں مداخلت نہیں کرنا چاہیتے، لیکن بنیادی حقوق سلب نہیں ہونے دینگے،
 
ضلع کچہری کی صورتحال، سائلین کے بنیادی حقوق کا مقدمہ ہے، وزیر اعظم اور حکومت پر اعتماد ہے کہ سائلین کا مسئلہ حل کرینگے۔ سیکرٹری وزارت قانون و انصاف نے بتایا کہ جوڈیشل کمپلیکس کا پی سی ون آج منظور ہو جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلاء کمپلیکس کی تعمیر کے لیے ہونے والی پیشرفت اور خصوصی عدالتوں کے ملازمین کے انتظامی کنٹرول پر آگاہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ خصوصی عدالتوں کے جج صاحبان آرڈر لکھواتے ہیں لیکن ملازمین کہتے ہیں ہم چائے پینے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی