11:32 am
پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اہم فیصلے کا اعلان کب متوقع ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکل پائے گا یا نہیں؟ یہ اہم فیصلہ آج متوقع ہے۔تفصیل کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 22 فروری کا تین روزہ اجلاس آج ختم ہوگا جس میں پاکستان کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ فیٹف دہشتگردوں کو مالی امداد روکنے اور منی لانڈرنگ کا سدباب کرنے والا عالمی ادارہ ہے
جس نے پاکستان کو گزشتہ حکومت کے دور سے گرے لسٹ میں رکھا ہوا ہے۔ بھارتی لابی پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔خبریں ہیں کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے سربراہ مارکس پلیئر اجلاس کے بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں پاکستان کے بارے میں فیصلے سے دنیا کو آگاہ کیا جائے گا۔خیال رہے کہ عالمی وبا کے پیش نظر یہ اجلاس آن لائن منعقد کیا جا رہا ہے جس میں اس تنظیم کے لگ بھگ 205 اراکین اور مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔فیٹف کے اس اہم اجلاس میں پاکستانی حکومت کی جانب سے پیش کی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔خیال رہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے گزشتہ سال ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو 2021ء فروری تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ سامنے آیا تھا کیونکہ فیٹف حکام کے مطابق پاکستان نے 27 میں سے چھ سفارشات پر عمل نہیں کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی