12:42 pm
پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا

شورکورٹ(روزنامہ اوصاف)پاک فضائیہ کے جانبازوں کا شورکوٹ میں فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا ۔شورکوٹ میں پاک فضائیہ کے زیراہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صدرمملکت ڈاکٹر عارف علی تھے ۔پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے کی جانب سے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ایئر چیف کو سلامی پیش کی گئی۔
 
تقریب میں صدر مملکت کے علاوہ پاک فضائیہ کے اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی ۔صدرمملکت نے تقریب کے دوران پاک فضائیہ کی پروازوں کا جائزہ لیا اور پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کوسراہا۔تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے جانبازوں کی جانب سے فلائی مارچ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ