01:11 pm
اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کے بعد تاریخ کی تبدیلی کے علاوہ اور کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، مارچ2023 تک بھی پی ڈی ایم ناکام ہی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری سرور سے ق لیگ کے سیکریٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گورنر کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے حکومت اور اتحادی ایک پیج پر ہیں، ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے اور اوپن بیلٹ سے
ووٹ کو عزت ملے گی۔انہوں نے کہا کہ 26 مارچ کے بعد تاریخ کی تبدیلی کے علاوہ اور کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، مارچ2023 تک بھی پی ڈی ایم ناکام ہی ہوگی، 2023تک حکومت اور وزیراعظم اپنی مدت کا آخری دن بھی پورا کریں گے۔چوہدری محمد سرور کا مزید کہنا تھا کہ ضد کی سیاست خود اپوزیشن کے لیے خطرہ بن چکی ہے، پی ڈی ایم2023 تک حکومت کے خلاف منصوبے بناتی رہے گی، عام انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر کام کا آغاز ہوچکا، شفاف انتخابات کیلئے حکومت نیک نیتی سےکام کررہی ہے، عوامی فلاح وبہبود کیلئےحکومت عملی اقدامات کر رہی ہے۔دریں اثنا طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، ملکی مفادمیں اپوزیشن کوبھی مثبت کردار اداکرنا چاہیے، انشااللہ سینیٹ الیکشن میں بھی حکومت ،ہم کامیاب ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا

اپنے اپنے بچوں کا پتہ کرلیں، لاہور سے مری جانے والی بس کو خوفناک حادثہ ، کئی اموات، اضافے کا خدشہ 

ترک صدر رجب طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی خبر نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، اہم ترین تفصیلات 

کون سا پاکستانی کب کس جرم میں گرفتار ہو جائے کچھ پتہ نہیں، نادرا کے ملازمین کس شرمناک کام میں ملوث نکلے ؟

پاکستان کی مشہور اداکارائوں کی نازیبا ویڈیوز لیک، ملزم خود بھی اداکار نکلا، کس اداکارہ کے کہنے پر ویڈیوز بنائیں؟ 

3 روز سے لاپتہ ایک اور پاکستانی جوان شہید ، یہ شہید کون ہے جان کر پاکستانی اپنے آنسو نہیں روک سکیں گے