01:13 pm
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سمندر پار پاکستانیوں کا ملک سے مضبوط تعلق بنانا چاہتے ہیں جس کے لیے انہوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ جیسا پروگرام متعارف کرایا۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے رضا باقر کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام وزیر اعظم عمران خان کا تصور ہے، جس پر سمندر پار پاکستانیوں
نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔اُن کا کہنا تھا کہ ’5ماہ میں97 ملکوں سے 90ہزارسے زائد صارفین نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت مختلف بینکوں میں اکاؤنٹس کھلوائے۔انہوں نے کہا کہ ’پروگرام کی وجہ سے گزشتہ دنوں ہم نے 500 ملین ڈالرکی سطح کاسنگ میل عبور کیا، ڈالر کے ساتھ اب یورو اور برٹش پاؤنڈ میں بھی سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے، اوور سیز پاکستانیوں کےلیے یہ پروگرام پرکشش منافع ہے‘۔گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ خلیجی ریاستوں میں زیادہ مقبول ہوا ہے، سب سے زیادہ اکاؤنٹس کھلوانے والوں کا تعلق بھی خلیجی ریاستوں سے ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید کا کہنا تھا کہ ’سمندر پار پاکستانی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں اب ڈالر کے ساتھ پاؤنڈز اور یورو میں بھی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں‘۔اُن کا کہنا تھا کہ ’ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے، اس سے ملک کے مستقبل کو مزید روشن بنائیں گے‘مرتضیٰ علی سید کا کہنا تھا کہ ’وزیراعظم عمران خان اوور سیز پاکستانیوں کو ملک کا اصل سرمایہ سمجھتے ہیں، اس لیے انہوں نے اس پروگرام کا تصور پیش کیا جس کو اسٹیٹ بینک نے عملی شکل دی‘۔اُن کا کہنا تھا کہ ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوور سیز پاکستانیوں کی طرز زندگی کاحصہ بنےگا، اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے لیے ٹیکس نظام، اکاؤنٹ کھولنے کو آسان بنایا ہے’۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان میں قائم نجی بینک ڈیجیٹل سہولت دینے والا دنیا کا دسواں ملک بن گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر