01:30 pm
ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

01:30 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنمامحمد زبیر نے کہاہے کہ کسی نے پاک فوج پر ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے الزام نہیں لگائے اورنہ عثمان بزداردھاندلی کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ اس دھاندلی کے پیچھے عمران خان ہیں ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے ڈسکہ سے امیدوار نوشین افتخار سمیت دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار دھاندلی کرانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے عمران خان ہیں ۔
 
انہوں نے کہاکہ پورے حلقے میں الیکشن دوبارہ کرایا جانا چاہیے ،ڈی ایس پی کو واپس اسی جگہ تعینات کیا جائے ۔نوشہرہ الیکشن کےحوالے سے سوال پرانہوں نے جواب دیا کہ اگر پی ٹی آئی یا کسی کو نوشہرہ الیکشن میں دھاندلی کا شبہ ہے تو وہ بے شک اس حوالے سے الیکشن کمیشن میں درخواست دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ،الیکشن کمیشن نے جو پریس ریلیز جاری کی تھی کہ وہ تاریخی ڈاکومنٹ ہے جس میں سب کچھ واضح ہے کہ کس طرح الیکشن کمیشن کو جوتے کی نوک پر رکھا گیا اور پوری رات الیکشن کمیشن چیف سیکرٹری پنجاب ،آئی جی پنجاب اور مختلف حکام سے رابطہ کرتا رہا مگر سب کے فون بند تھے رات کو تین بجے چیف سیکرٹری نے فون اٹھایا جس کے بعد ان کا بھی فون بند ہو گیا،انہوں نے کہاکہ کہاں ہے چیف سیکرٹری ؟ کیا انہوں نے اپنے حق میں کوئی بیان دیا ؟ اگرپنجاب حکام اس میں ملوث نہیں وہ آکر الیکشن کمیشن کو بتائیں کہ ہم ملوث نہیں مگر ابھی تک کسی اعلی حکومتی عہدیدار نے کوئی بیان نہیں دیا ۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ہم نے کب کہاڈسکہ میں الیکشن میں پاک فوج یا ایجنسیوں نےدھاندلی کرائی ہے ؟ وہاں پر رینجرز کی تعیناتی الیکشن کمیشن کا حق ہے وہ وہاں فوج کو تعینات کرسکتا ہے اور ہم نے کبھی اس پر اعتراض نہیں کیا اور نہ فوج پر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے ۔فوج کو اگر الیکشن کمیشن ڈسکہ میں سکیورٹی کی ذمہ داری سونپتا ہے تو وہ الیکشن کمیشن کا حق ہے اور ڈیوٹی کرنا اہلکاروں کی ذمہ داری اور فرض ہے تاہم اگر ڈیوٹی سے بڑھ کر وہ کچھ کریں گے تو پھر ہم اعتراض اٹھاتے ہیں صرف ڈیوٹی اور ذمہ داری پر مسلم لیگ ن کو کوئی اعتراض نہیںیہ معاملات میڈیا کو سمجھنے چاہئیں اور ایسے سوالات نہیں کرنے چاہئیں ۔لیگی رہنمائوں نے سوال اٹھایا کہ ڈسکہ الیکشن میں جس رات پریذائیڈنگ آفیسرز کو اٹھایا گیا تو اس پر پی ٹی آئی امیدوار کو تشویش کیوں نہیں ہوئی؟ اور انہوں نے آکر میڈیا پر کوئی بیان کیوں نہیں دیا؟ جبکہ رات گئے تک ن لیگ وہاں جیتی ہوئی تھی اس کے باوجود پی ٹی آئی امیدوار نے کوئی بیان نہیں دیا ان سوالات کا جواب آپ پی ٹی آئی سے لیں ۔

تازہ ترین خبریں

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔