02:49 pm
پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابل تسخیر ہے ،صدرمملکت

پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابل تسخیر ہے ،صدرمملکت

02:49 pm

شورکوٹ(روزنامہ اوصاف)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابل تسخیر ہے ،یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کہ آج ہم میراج کی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں اورانجینئرز اور ٹیکنیشنز ہمارے اصلی ہیروز ہیں جنہوں نے مختلف شعبوں نے میں قابل فخرکارکردگی دکھائی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شورکوٹ میں پاک فضائیہ کی جانب سے میراج کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔صدرمملکت نے کہا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابل تسخیر بن چکاہے
اور پاک فضائیہ سمیت ہماری مسلح افواج ملکی دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہیں جس پر ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے ۔صدرمملکت نے کہاکہ آج ایک تاریخی لمحہ ہے کہ ہم میراج کی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں ، ہمارے انجینئرز اور ٹیکسیشنزہمارے اصل ہیروز ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی کا لوہا منوایا اور ان کی کارکردگی قابل فخر ہے۔ایئرمارشل نورخان نےپی آئی اے کو فعال کرنے اور اسے مزید فروغ دینے کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے ان پر بھی ہمیں فخر ہے ۔

قبل ازیںشورکوٹ میں پاک فضائیہ کے زیراہتمام میراج کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صدرمملکت ڈاکٹر عارف علی تھے ۔پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے کی جانب سے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ایئر چیف کو سلامی پیش کی گئی۔تقریب میں صدر مملکت کے علاوہ پاک فضائیہ کے اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی ۔صدرمملکت نے تقریب کے دوران پاک فضائیہ کی پروازوں کا جائزہ لیا اور پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کوسراہا۔تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے جانبازوں کی جانب سے فلائی مارچ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم