03:46 pm
 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگی، کم آمدن والے افراد کی سہولت کیلئے قیمت 27 لاکھ روپے رکھی گئی۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بزدار حکومت کی جانب سے بے گھرافراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، ایل ڈی اےاوربینک آف پنجاب میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیرکا معاہدہ طے ہوگیا ، 10
ارب کی لاگت سے 4ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کئے جائیں گے اور اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگیفردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہر اپارٹمنٹ 2بیڈروم 2باتھ روم اور بالکونی پر مشتمل ہو گا اور الاٹمنٹ کے بعد عمارتوں، انفراسٹرکچر کی دیکھ بھال ایل ڈی اےکے ذمے ہوگی، بینک آف پنجاب خواہشمند افراد سے درخواستیں وصول کرےگا، کامیاب امیدواروں کواسلامک مارگیج فنانسنگ کے تحت قرض دیا جائے گامعاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب نے مزید کہا اپارٹمنٹ کی لاگت کا تخمینہ 45لاکھ روپے تھا ، مگرکم آمدن والے افراد کی سہولت قیمت 27 لاکھ روپے رکھی گئی، شوبازحکومت کی سرپرستی میں زمینوں پر قبضے کرائے گئے ، بزدار حکومت بےگھرافرادکوچھت فراہم کرنے کےعملی اقدامات کررہی ہے

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا