07:18 pm
 سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں ۔ نیئر بخاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے ڈسکہ انتخابات کلعدم قرار دینے پر وزیراعظم اور وزیراعلی پنجا ب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے الیکشن کمیشن کیطرف سے ڈسکہ ااننتخابات کلعدم قرار دینے کو قانون کی حکمرانی کی فتح قرار دیاہے۔ نیربخاری نے کہا کہ سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں اور وزیراعلی کو بھی مستعفی ہونا چائیے انہوں نے مزید کہا کہ
  آئینی ادارے الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی حکمرانی قائم ہوئی ہے الیکشن چرانے والوں کے خلاف کروائی عمل میں لائی جائے نیر بخآری نے کہا کہ ووٹ چور حکمرانوں  کے خلاف ووٹ چوری ثابت ہو گئی ہےدوبارہ  انتخابات سرکاری پارٹی کے زیر سایہ ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے خلاف ایف آئی آر ہےنیر بخاری نے کہا کہ ہی ڈی ایم چرایا گیا انتخاب ووٹ کے طاقت سے واپس لے گی

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی