07:23 pm
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد سے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد سے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لیں لئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٍاسلام آبادکی 2نشستوں پر 5امیدواروں نےکاغذات نامزدگی واپس لیں لئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ‏اسلام آبادسےمنیرہ جاویداورفرح نازاکبرنےبھی کاغذات نامزدگی واپس لےلیے۔ الیکشن کمیشن ے بتایا کہ
‏اسلام آبادسےطارق فضل،علی بخاری،فریدرحمان نےبھی کاغذات نامزدگی واپس لےلیے۔ دورسری جانب ‏خواتین کی نشست پرپی ٹی آئی کی فوزیہ ارشداورن لیگ کی فرزانہ کوثرمیں مقابلہ ہو گاجبکہ‏اسلام آبادسےحفیظ شیخ اوریوسف رضا گیلانی مد مقابل ہوں گے

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ