07:28 pm
 میراج طیاروں کو پاک فضائیہ کا حصہ بنے 50 سال مکمل ہوگئے۔ گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) میراج طیاروں کو پاک فضائیہ کا حصہ بنے 50 سال مکمل ہوگئے۔ گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق میراج طیاروں کی گولڈن جوبلی تقریب میں صدر مملکت عارف علوی اور ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان مہمان خصوصی تھے، تقریب میں 27 فروری 2019 کے ہیروز بھی شریک ہوئے، میراج طیاروں کے سب سے پہلے اسکواڈرن نے کوبرا فارمیشن فلائی پاسٹ کیا، میراج طیاروں کے ضرار اسکواڈرن نے صدر عارف علوی کو سلامی دی۔ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے
کہا کہ ہمارےمیراج طیارےجنگوں میں امیدوں پرپورااترےہیں،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں میراج طیاروں نےاہم کرداراداکیا،آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں بھی میراج طیاروں نےمایوس نہیں کیا،کامرہ فیکٹریزمیراج طیاروں کوجدیدتقاضوں سےہم آہنگ کررہی ہے۔سربراہ پاک فضائیہ نے کہا کہ پاکستان کےدفاع میں میراج طیاروں کاکردارہمیشہ اہم رہاہے،ہمارےپاس موجودمیراج طیارےہرقسم کی جنگ میں کارگرثابت ہوئے، پی اےایف درپیش اقتصادی چیلنجزپراپنے اثاثہ جات پرانحصارکرتی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی