07:31 pm
کورونا وائرس ۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ڈبلیو ایچ اونے پاکستان کو ایمبولینس، گاڑیوں، موٹر سائیکلز، تشخیصی آلات کا تحفہ دے دیا۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس ۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ڈبلیو ایچ اونے پاکستان کو ایمبولینس، گاڑیوں، موٹر سائیکلز، تشخیصی آلات کا تحفہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت پاکستان کے مرکزی دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان، سربراہ ڈبلیو ایچ او پاکستان ڈاکٹر پلیتھا نے
 شرکت کی۔زرائع کے مطابق  ڈبلیو ایچ او نے پاکستان کو 37 ایمبولینسز، 12 ڈبل گیبن گاڑیاں، 125 موٹر سائیکل اور تشخیصی آلات فراہم کیے ہیں۔اس ضمن میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ڈبلیو ایچ او کی امداد پر مشکور ہیں، پاکستان عالمی ادارہ صحت کی امداد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او سے ملنے والی امداد صوبوں میں تقسیم کی جائیں گی، ایمبولینسز، گاڑیوں، موٹر سائیکلوں سے لاجسٹک قوت بڑھے گی، امدادی سامان سے کورونا مریضوں کی اسپتال منتقلی آسان ہوگی۔
 
تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ