07:47 pm
پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی ۔تفصٰلات کے مطابق پاکستان کے تاجر بڑی تعداد میں رشوت ستانی سے پریشان دکھائی دے رہے ہیںاس ضمن میں چالیس فی صد تاجروں کا کہنا ہے ہم اس لئے رشوت دیتے ہیں کیونکہ اس کے بغیر کوئی کام پایہ تکمیل تک نہیں پہچ پاتا۔یہ اعداد و شمار عوامی آراء جاننے کے
 حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ میں سامنے آئے ہیں۔ مذکورہ سروے میں مینو فیکچرنگ سے تعلق رکھنے والے کاروباری حضرات نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس حوالے سےنجٰ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیلپ پاکستان بلال گیلانی نے بتایا کہ پاکستان میں تقریباً چار ملین لوگ کاروبار سے منسلک ہیں۔انہوں نے کہا کہ گیلپ کی جانب سے چاروں صوبوں سے چار سو لوگوں کو منتخب کرکے ان سے رشوت دینے سے متعلق مسائل پر گفتگو کی گئی۔بلال گیلانی کے مطابق سروے میں 40 فیصد تاجروں نے جائز کام کے لیے بھی سرکاری اہلکاروں کو رشوت دینے کا اعتراف کیا جب کہ 60 فیصد تاجروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایسی صورت حال کا سامنا نہیں کیا۔
 
تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی