08:03 pm
بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

بٹگرام ( مانیٹرنگ ڈیسک) بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے شام کے وقت گٹ موڑ کے قریب اندھا دھند فائرنگ کی جس سے ظاہر شاہ زخمی ہوگیا. جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے قریبی ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام لے جایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔مقتول کی شناخت ظاہر شاہ
 عر سیامے ولد منجور سکنہ بٹلے، ہوتل دیشان کے نام سے ہوئی ۔ مقتول اپنی گاڑی میں بٹگرام بازار جارہے تھے ۔ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس نے ناکہ بندیاں کرکے موٹر سائیکل سواروں کی تلاش شروع کردی ہے۔ 
 
تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا