08:13 pm
شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے نرخوں میں ہر آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ غریب اورکم آمدن افراد بجلی کےبلوں کی وجہ سے شدیدمشکلا ت کا شکار ہیںلیکن اب تو ملک کے اشرافیہ بھی بجلی کی موجودہ قیمت ادا کرنے کے متحمل نہیں ہوپارہے۔ بجلی کے بلوں سے تنگ شریف خاندان نے جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شریف فیملی نے
سستی بجلی کے حصول کے لیے سولر سسٹم کے لیے لیسکو کو درخواست دے دی۔وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شریف فیملی نے جاتی امراء کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ شریف خاندان کی جانب سے سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کے لیے لیسکو کو درخواست دی گئی جس پر نیپرا نے پانچ سو کلو واٹ بجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لیسکو کی جانب سے سولر سسٹم پر جدید ٹیکنالوجی سے مزین میٹرز کی تنصیب کی جائے گی، میٹرز کی تنصیب پر شریف خاندان اضافی بجلی لیسکو کو فروخت کر سکے گا۔خیال رہے کہ بجلی کی قیمت میں آئے روز ہونے والے اضافے سے عوام میں بھی تشویش پائی جاتی ہے

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر