08:13 pm
 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے وفاقی وزیر نجکاری میاں احمد سومرو اور وزیر اعظم کے مشیر عشرت حسین نے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ودیگر امور پر بھی بات چیت ہوئی ۔دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر ریلوے کو نیا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خوا ہشات کا اظہار کیا ۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ میں وزیر اعظم عمران خان کے اعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اتنے اہم منصب کی ذمہ داری مجھ دی۔ملاقات کے دوران ریلوے پروجیکٹس کے
 حوالے سے بات چیت ہوئی ۔ریلوے کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچانا ہم سب کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔وزیر ریلوے نے مز ید کہا کہ ہم ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنا ئیں گے۔موجودہ انفرا سٹر یکچرکو مزدورں کی مدد سے ریل کو چلائیں گے، ریلوے میں سیفٹی پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں۔ریلوے کو بزنس ماڈل پر لا رہے ہیں۔ ریلو ے میں ترقی کی بہت صلاحیت ہے، ہم ریلوے کو بز نس ماڈل کے تحت چلائیں گے۔وفاقی وزیرریلوے نے مزید کہا کہ میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر