09:55 pm
سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میںپنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد اب انکشاف ہوا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے اس میں اہم کردار ادا کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے اعلان کےمطابق پنجاب کے سینیٹ الیکشن
کے 11امیدوار بلا مقابلہ ہی کامیاب قرار پائے ہیں ،ان میںپی ٹی آئی کے چھ ، مسلم لیگ (ن ) کے تین اورپیپلزپارٹی کے دو امیدوار شامل ہیں۔ جس کے بعد پی ٹی آئی کو پنجاب میں عددی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق چودھری پرویز الٰہی نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے رابطہ کیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ اپنے کاغذات نامزدگی واپس لیں۔ اسی طرح پرویز الٰہی کی جانب سے مسلم لیگ (ن) سے بھی رابطہ کیا گیا اورکاغذات واپس لینےکی درخواست کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال