10:31 pm
بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی ائی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بھارت کیساتھ سیزفائرمفاہمت 2003کےاقدامات کاتسلسل ہے، 2017میں سیزفائرخلاف ورزیاں روکنےکی کوشش کی گئی تھی، دونوں جانب سے2003کےاقدامات کےنفاذپراتفاق کیاگیا اقدام صرف ایل اوسی،ورکنگ باؤنڈری کی حدتک ہے،جتنےبھی برےحالات ہوں،ہاٹ لائن رابطہ کھلارہتاہے۔انہوں نے کہا کہ امن کیلئےاقدامات کرتےرہیں گےجس سےاعتمادبحال ہوگا ایل اوسی
 پر500میٹرکےاندرنئی دفاعی تعمیرات نہیں ہوں گی،سیزفائرمعاہدہ کےبعدایل اوسی کی خلاف ورزی کم ہوگئی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ  2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی بھارتی خلاف ورزیوں میں 310 شہری شہیدہوئےبھارتی خلاف ورزیوں میں 1602 افرادزخمی ہوئے۔ انکا کہنا تھا کہ  2003سے 2013کےدوران 1062بارخلاف ورزی ہوئی بھارت کیساتھ پہلےہی ہاٹ لائن میکنزم کاسسٹم موجودہےڈی جی ایم اوزطےشدہ وقت،فریکوینسی پربات کرتےہیں، اسی نظام کےتحت یہ مذاکرات چل رہےتھےسیزفائرکےدوران کسی کی پوسٹ کوبراہ راست ٹارگٹ نہیں کیاجائےگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایل اوسی پرکسی مسئلےکولوکل کمانڈرحل کریں گے ڈپلومیٹ سطح پررابطےبرقراررہتےہیں ملٹری ٹوملٹری رابطہ ہے،بیک ڈورڈپلومیسی کانتیجہ نہیں،آگےکیاہوگااس پرفی الحال کوئی رائےنہیں دینی چاہیے ان اقدامات کےمثبت نتائج پرکوئی دورائےنہیں ہرکوئی امن کامتمنی ہے،اسی سمت میں چلیں گے،۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ پہلاقدم یہی ہےکہ سیزفائرکوبرقراررکھاجائے۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی