10:19 am
بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا مدر اینڈ چائلڈ کیئر سے متعلق اہم اقدام، زچہ بچہ کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے مزید 5 مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتالوں کے قیام کی منظوری دیدی۔ سیالکوٹ، راجن پور، لیہ، بہاولنگر اور اٹک میں مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتال بنائےجائینگے۔یہ بات معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوا ن نے اپنے ایک بیان میں بتائی۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتالوں کے قیام کے منصوبوں پر تقریباً 28 ارب روپے لاگت آئے گی۔
 
وزیراعلی عثمان بزدار جلد ان ہسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتالوں کے جلد قیام کیلئے انتظامیہ کو ہدایات جاری کی جاچکی ہیں۔ماضی کے شوبازوں نے ماں اور بچہ کی صحت کے منصوبوں کو جان بوجھ کر نظرانداز کیا جس سے دوران زچگی اموات کی شرح میں اضافہ ہوا لیکن بزدار حکومت زچہ بچہ کی صحت کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ