10:25 am
جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

جہانیاں(روزنامہ اوصاف)جہانیاں دنیا پور روڈ پرتیز رفتار کارنے موٹرسائیکل سواروں کوٹکر مار دی ،حادثے میں خاتون جان کی بازی ہار گئی جبکہ اس کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا نجی ٹی وی کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ جہانیاں دنیاپور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون جا ں بحق ہوگئی جبکہ بیٹا زخمی ہوگیا ۔
 
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور خاتون اور زخمی نوجوان کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا ۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت مینا بی بی اور زخمی عمران شامل ہے ۔ ماں بیٹا فوتیدگی پر دنیاپور جارہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ