10:44 am
غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

کراچی (روزنامہ اوصاف) عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر سابق سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ اسپیشل ایجوکیشن میں غیرقانونی بھرتیوں پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے سابق سیکریٹری نور لغاری سمیت 8 ملزمان سابق اسپیشل ایجوکیشن سیکریٹری نور لغاری، پی ایس سیکریٹری محمد علی، ناز پروین، محمد علی شاہ، ڈاکٹر کیشور کمار، مشتاق احمد، خالد سلیمان اور عبدالرحمان کی ضمانت مسترد کردی ۔
 
نیب کا کہنا ہے کہ ملزمان نے 2012 سے 2015 کے درمیان کراچی، حیدر آباد اور سکھر ریجن میں غیر قانونی بھرتیاں کیں۔قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ جن افراد کی غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں، ٹیسٹ میں ان تمام امیدواروں کو 0، 90 مارکس دئیے گئے جبکہ سابق سیکریٹری کے پی ایس نے اپنی اہلیہ کو عربی ٹیچر کی نوکری بھی دلائی۔نیب کا کہنا ہے کہ ملزمان کی جانب سے غیرقانونی بھرتیاں کرکے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس زیر سماعت ہے اور اسی لیے قومی احتساب بیورو نے عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر سابق سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن نور لغاری اور ڈاکٹر کشور کمار کو عدالت کے باہر سے ہی گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ