11:31 am
سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے پر سری لنکا کی حکومت کا خیر مقدم کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا میں کورونا سے انتقال کر نیوالے
مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ سری لنکن حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری ہونے پر شکر گزار ہوں ۔سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے بعد اب کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے مسلمانوں کی تدفین ہوسکے گی ۔‎

تازہ ترین خبریں

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب