04:17 pm
دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

لاہور(نیو زڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ملتان میں 200بستروں پر مشتمل نیا اسپتال بنایا جائے گا، کابینہ اسپتال کی منظوری دے چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محمدندیم نے ملاقات کی۔ محمدندیم قریشی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔عثمان بزدار نے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
کرائی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مسائل کے حل اور فلاح عامہ کی اسکیموں کیلئے جامع منصوبہ بنایاہے، دورے کرکےخودعوامی مسائل سےآگاہی حاصل کرتا ہوں، ملتان جنوبی پنجاب کااہم ترین شہر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملتان کےشہریوں کےلئےاربوں روپے کےمنصوبے دیے ہیں، ملتان میں 200بستروں پرمشتمل نیااسپتال بنایاجائےگا، پنجاب کابینہ اسپتال کی منظوری دے چکی ہے۔عثمان بزدار نے مزید کہا کہ اپوزیشن پھلتی پھولتی معیشت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے، ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہوں گے، عوام منفی سیاست کی بجائے ملک کو آگے بڑھتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، ملک میں صرف ترقی اور عوامی منصوبوں کی سیاست چلے گی

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے