07:02 pm
سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

07:02 pm


لاہور(ویب ڈیسک )سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی اداروں میں بچوں سے بائی ہینڈ وصولیوں کو غیرقانونی قرار دے دیا، احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکولوں کو پندرہ سے بیس ہزار روپے تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔سرکاری ونجی سکولوں میں بائی ہینڈ اضافی فیس، جرمانے اور چارجز وصول کیے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی اداروں میں بچوں سے بائی ہینڈ وصولیوں کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے، سکول سربراہان والدین سے تمام چارجز
بذریعہ بنک وصول کریں گے۔محکمہ تعلیم کے مطابق سکول انتظامیہ تمام ادائیگیاں بذریعہ چالان فارم وصول کریں گے، احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکولوں کو پندرہ سے بیس ہزار روپے تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیز کو بائی ہینڈ جرمانہ کرنے والے سکولوں کی معلومات اکھٹی کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔واضح رہےکہ سکول ایجوکیشن نے بائی ہینڈ وصولیوں پر پابندی وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل پر شکایات موصول ہونے کے بعد لگائی ہے۔دوسری جانب ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے لاہور کے 70 سکولوں کے سربراہان کو ڈینگی تدارک کیلئے اقدامات نہ کرنے پر وارننگ جاری کردی۔ ذرائع کے مطابق ان سکولوں میں گورنمنٹ سکول باغبانپورہ، مراکہ کوارٹر، مغلپورہ، شادباغ، رائیونڈ، علی رضاء آباد، سمن آباد، دھرم پورہ، شالیمار، اسلام پورہ، شاہدرہ، وحدت کالونی اور گھوڑے شاہ کے سکول شامل ہیں۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا کہنا ہے کہ ڈینگی تدارک کے لئےاقدامات نہ کرنے پر سکول سربراہان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔